IQNA

ترک صوبہ«سیواس» کی کچھ طالبات دارالافتاء ورکشاپ میں جمع ہو بیکار اور ناکارہ اشیاء سے گھریلو اشیاء جیسے پرس، کھلونے اور دیگر آرائشی سامان بناتی ہیں جن کو بیچ کر نادار طبقوں کی مدد کے لیے خرچ کیا جاتا ہے۔