IQNA

پاکستانی قاری عبداللہ خالد کی ویڈیول وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ سوره مبارکه ابراهیم(ع) کی آیات کی تلاوت کررہے ہیں۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق مایہ ناز پاکستانی قاری اور حافظ عبدالله خالد اس ویڈیو میں سورہ ابراہیم کی آیات ۳۱ سے ۳۴ تک کی تلاوت کرتے ہیں۔

فلم | سوره ابراهیم(ع) کی تلاوت عبدالله خالد کی آواز میں