ایران؛ چوالیسویں قرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

ایران؛ چوالیسویں قرآنی مقابلوں کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کے چوالیسویں قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز گذشتہ روز ہوا جہاں چھ قرآء کے درمیان حفظ و تلاوت کے مختلف مقابلے اندیشه آرٹ گیلری میں منعقد ہوئے۔