ایکنا نیوز کے مطابق امام بارگاہ نواب محمدعلی شاه کو چھوٹا امام بارگاہ بھی کہا جاتا ہے جو سال ۱۸۳۸ کو اود بادشاہی سلسلے کے بادشاہ محمد علی شاہ نے قایم کیا۔ اس امام بارگاہ کی تعمیر پر ۵۴ سال کا عرصہ لگا اور محرم میں یہاں پر عزاداری کی مجالس ہوتی ہیں۔
محمد علی شاه اور انکی فیملی یہی پر دفن ہوا ہے اور امام بارگاہ کو چراغوں کی سجانے کی وجہ سے اہل یورپ اس کو «قصر چراغ» کے نام سے جانتے ہیں۔