ایکنا نیوز کے مطابق مشرقی جاوا (انڈونیشیاء) میں ایک مسجد کو شہد کی مکھی کے چتے کے طرز پر تعمیر کی گیی ہے۔ مسجد الاخلاص نامی اس مسجد کو لوگ شہد کا چتہ والی مسجد کہہ کر پکارتے ہیں۔
وَأَوْحَىٰ رَبُّكَ إِلَى النَّحْلِ أَنِ اتَّخِذِي مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا وَمِنَ الشَّجَرِ وَمِمَّا يَعْرِشُونَ ﴿٦٨﴾
اور تمھارے پروردگار نے شہد کی مکھی پر الہام کیا کہ وہ پہاڑ، اور جو لوگ { کھڑا کرتے ہیں] ان سے گھر بنالیں. (سوره نحل، آیت 68)