ایرانی قرآء کی تلاوت بہ انداز قاری منشاوی

IQNA

ایرانی قرآء کی تلاوت بہ انداز قاری منشاوی

معروف ایرانی قرآء سید مصطفی حسینی اور سید جاسم موسوی خوشگوار موڑ میں سورہ مبارکہ ضحی کی تلاوت قاری منشاوی کے انداز میں کررہے ہیں۔

ایکنا نیوز کے مطابق معروف ایرانی قرآء سید مصطفی حسینی اور سید جاسم موسوی خوشگوار موڑ میں سورہ مبارکہ ضحی کی تلاوت قاری منشاوی کے انداز میں کررہے ہیں جس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

 

 

 

 

 

ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

ویڈیو کا کوڈ