
ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق قاری محمود شحات نے اپنے والد «شحات محمد انور» کے طرز پر تلاوت کی اور «النهار» چینل میں حمد کی تلاوت کی۔
قاری شحات انور دنیا اور مصر کے نامور قرآء میں شمار ہوتا ہے جو جولائی ۱۹۵۰ میں پیدا ہوئے تھے اور ۲۰۰۸ کو انکی وفات ہوئی تھی۔/