نام مبارک حضرت زهرا (س) حرم حضرت معصومه(س) کی کاشی کاری میں

IQNA

نام مبارک حضرت زهرا (س) حرم حضرت معصومه(س) کی کاشی کاری میں

قم میں واقع حرم مطهر حضرت فاطمه معصومه سلام‌الله علیها کی کاشی کاری میں نام فاطمه الزهرا سلام‌الله علیها کا جابجا استعمال خاتون جنت کی یاد اس حرم میں دلانے کا باعث بنتا ہے۔