حرم

iqna

IQNA

ٹیگس
ایرانی شھداء کی ایصال کے لیے اور فخر القرآء محمد علی ذاکر کی چہلم کے حوالے سے حرم شاہ چراغ میں محفل انس باقرآن منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518816    تاریخ اشاعت : 2025/07/16

ایکنا: آستان مقدس حسینیؑ نے ایامِ م حرم میں زائرین کی آسائش کے لیے جدید ٹھنڈک رسانی کا خصوصی منصوبہ نافذ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518745    تاریخ اشاعت : 2025/07/05

ایکنا: وزارت اوقاف و مذہبی امور کے مطابق سوشل میڈیا میں روضہ حضرت زینب میں عزاداری پر پابندی کی خبروں میں حقیقت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518716    تاریخ اشاعت : 2025/06/30

ایکنا: م حرم کے حوالے سے حرم مطهر حضرت علی(ع) میں زائرین اور عزاداروں کے لیے مختلف پروگرامز شروع کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518715    تاریخ اشاعت : 2025/06/30

ایکنا: آیت‌الله عبدالله جوادی آملی کی کتاب تفسیر قرآن جو 80 جلدوں پر مشتمل ہے انکی جانب سے حرم امیرالمؤمنین امام علی(ع) کو پیش کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518466    تاریخ اشاعت : 2025/05/11

ایکنا: حرم مطهر رضوی میں شب ولادت امام رضا(ع)، جہاں روضے کو سجایا گیا تھا زائرین کی بڑی تعداد موجود تھی۔
خبر کا کوڈ: 3518454    تاریخ اشاعت : 2025/05/09

ایکنا: قرآنی محفل آستان قدس رضوی کے تعاون سے صحن حرم مطهر امام رضا(ع) میں منعقد ہوئی جسمیں پانچ ہزار طلباء شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518441    تاریخ اشاعت : 2025/05/06

ایکنا: حرم مطهر حضرت اباعبدالله الحسین(ع)میں حضرت فاطمه زهرا(س) کی مناسبت سے زائرین کی بڑی تعداد موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517684    تاریخ اشاعت : 2024/12/23

اردو زبان زائرین کی شرکت کے ساتھ؛
ایکنا: سوره مبارکه «یس» کی تلاوت برائے حضرت فاطمه(س) کی تقریب غیرفارسی زبان زائرین کے أمور کے تعاون سے صحن غدیر حرم مطهر امام رضا(ع) میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517582    تاریخ اشاعت : 2024/12/05

ایکنا: پیکر مطهر ‌معصومه کرباسی شهیده مقاومت جمهوری اسلامی ایران کی تشیع حرم مطهر رضوی میں ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517336    تاریخ اشاعت : 2024/10/24

ایکنا: حزب الله لبنان میں حالیہ واقعات کے کچھ زخمی جو ایران علاج کے لیے آئے ہیں انہوں نے مشھد میں حضرت علی بن موسی الرضا علیه السلام کے روضے پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3517233    تاریخ اشاعت : 2024/10/07

ایکنا - نام مبارک حضرت محمد (ص) سے مزین شدہ خوبصورت کاشی حرم مطهر امام رضا (ع) میں دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517162    تاریخ اشاعت : 2024/09/24

آغاز امامت حضرت مهدی(عج) کی مناسبت سے عظیم قرآنی پروگرام «محفل» صحن پیغمبر اعظم(ص) حرم مطهر رضوی میں محفل منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517091    تاریخ اشاعت : 2024/09/13

ماه ربیع‌الاول کے آغاز پر مشھد مقدس میں گنبد حرم مطهر امام رضا (ع) کے سیاہ پرچم کو سبز پرچم سے تبدیل کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517055    تاریخ اشاعت : 2024/09/07

ایکنا: شهادت امام علی بن موسی الرضا(ع) کے حوالے سے خدام کے گروپ نے حرم رضوی کے پرچم کو حرم امام علی(ع)کو تحفے میں پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516966    تاریخ اشاعت : 2024/08/23

ایکنا: قرآن، عترت و نمازکے بیالیسویں طلباء قرآنی مقابلے حرم امام رضا (ع) میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516783    تاریخ اشاعت : 2024/07/23

ششم م حرم ‌الحرام عالمی یوم علی اصغر کی مناسبت سے حرم مطهر حضرت عبدالعظیم الحسنی(ع) میں اس دن کو منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516738    تاریخ اشاعت : 2024/07/14

ایکنا: آستان مقدس امام حسین(ع) کے مطابق غدیر کی مناسبت سے تین روزہ جشن منایا جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516626    تاریخ اشاعت : 2024/06/24

ایکنا: عشرہ امامت و ولایت کے حوالے سے غدیری نمائش صحن حضرت جوادالائمه(ع) حرم مطهر معصومہ قم میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516620    تاریخ اشاعت : 2024/06/23

ایکنا: ایران کے شھر مشھد میں واقع حرم مطهر امام رضا (ع) میں رمضان کی ہر شام ہزاروں روزہ دار افطاری کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3516114    تاریخ اشاعت : 2024/03/27