مسجد پوترا(گلابی) اسلامی دنیا کی اہم ترین مساجد میں شمار کی جاتی ہے جو سال ۱۹۹۷ کو ملایشیاء کے پہلے وزیراعظم تونکو عبدالرحمان پوترا کی کاوش سے تعمیر کی گیی۔ ساحل سمندر پر گلابی رنگ کی مسجد کی خاص کشش ہے۔ اس مسجد کو ایران کے صفویہ دور کے طرز تعمیر سے کاپی کی گیی ہے۔ ایک سو بارہ میٹر کے بلند مینار اور آٹھ گنبد والی مسجد کے بارہ ستون ہیں جہاں ایک وقت میں آٹھ ہزار نمازی بیکوقت عبادت کرسکتے ہیں
اس مسجد کی دوسری منزل پر دو ہزار خواتین کے لیے الگ جگہ تعمیر کی گیی ہےجب کے بیرونی احاطے میں پندرہ ہزار افراد کی گنجایش الگ سے موجود ہے۔