ایکنا: ریاست ساراواک (ملائیشیا) میں اسلامی اداروں کی شراکت سے پرانے اور فرسودہ قرآن کریم کے نسخوں کو ایک نئے اور ماحول دوست طریقے سے سمندر میں سپرد کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519001 تاریخ اشاعت : 2025/08/17
شاهمیوهاصفهانی ؛
ایکنا: ملایشین بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے جج کے مطابق اگرچہ اسلامی جمہوریہ ایران کے قرآنی مقابلے فنی اعتبار سے اعلیٰ مقام رکھتے ہیں، لیکن نظم و ضبط اور منصوبہ بندی کے حوالے سے ملایشین مقابلے منفرد ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518997 تاریخ اشاعت : 2025/08/17
ایکنا: انور ابراہیم، وزیرِاعظم ملائیشیا نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت "رسٹو قرآن ٹرانسلیشن فاؤنڈیشن" کے لیے مزید بجٹ فراہم کرے گی تاکہ قرآن کریم کو مزید زبانوں میں ترجمہ کر کے اس کا پیغام دنیا کے تمام لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 3518969 تاریخ اشاعت : 2025/08/11
ایکنا: ملائیشیاء کے بین الاقوامی قرآن مقابلوں کے مردانہ تلاوت شعبے کے فاتح کا کہنا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک کے ممتاز قراء کے ساتھ بیٹھنا اور ان سے سیکھنا، ان کی کامیابی کی راہ متعین کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518965 تاریخ اشاعت : 2025/08/11
ایکنا: پینسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے، جو ملائیشیا میں منعقد ہوئے تھے، اختتام پذیر ہوئے جہاں اس ایونٹ میں شریک ایران کے نمائندے کوئی پوزیشن حاصل نہ کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 3518964 تاریخ اشاعت : 2025/08/11
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی کانفرنس مختلف ممالک کے محققین کی شرکت کے ساتھ 65ویں ملائیشین بین الاقوامی قرآنی تلاوت و حفظ مقابلے کے موقع پر کوالالمپور میں منعقد ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518955 تاریخ اشاعت : 2025/08/09
ایکنا: روہنگیا مسلمانوں کا بحران فوری طور پر حل ہونا چاہیے، میانمار میں جنگ بندی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518947 تاریخ اشاعت : 2025/08/07
ایکنا: فلسطینی حافظہ قرآن طالبہ کی بین الاقوامی قرآن مقابلے میں پہلی شرکت، روزانہ 5 سے 10 پارے دہرانا معمول ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518946 تاریخ اشاعت : 2025/08/07
ملایشین دانشور ایکنا سے؛
ایکنا: جب تک مسلم اقوام عملی اتحاد کے ذریعے اپنی عزت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے طویل المدت اسٹریٹیجیز اختیار نہیں کرتی ان پر حملہ ہوتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518936 تاریخ اشاعت : 2025/08/05
ایکنا: محسن قاسمی نے ملایشیاء کے مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ کی حیثیت سے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518931 تاریخ اشاعت : 2025/08/05
ایکنا: قرآنی مقابلے گزشتہ شب، ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر (WTCKL) میں گیمبیا اور مراکش کے نمائندوں کی تلاوت کے ساتھ باضابطہ طور پر شروع ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3518924 تاریخ اشاعت : 2025/08/04
شاهمیوه اصفهانی:
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے جج کا کہنا تھا کہ ملائیشیا کی جج نشست کو محفوظ رکھنا اہم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518862 تاریخ اشاعت : 2025/07/25
ملایشین وزیراعظم:
ایکنا: وزیرِاعظم ملائیشیاء نے اسلامی اصولوں کی روشنی میں مصنوعی ذہانت کی ترقی پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518861 تاریخ اشاعت : 2025/07/24
ایکنا: تقریباً دو دہائیوں کے بعد، ایران کے ایک سینئر قرآنی ماہر پنسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں ملایشیاء کی ججنگ کمیٹی کا حصہ بننے جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518850 تاریخ اشاعت : 2025/07/23
ایکنا: دینا سلیمان کا کہنا ہے کہ ایران پر مسلط کردہ جنگ پوری دنیا کے لیے وارننگ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3518847 تاریخ اشاعت : 2025/07/22
ایکنا: ملایشیاء سال 2025 کے لیے ماسٹرکارڈ-کریسنٹ ریٹنگ کے جاری کردہ "عالمی رینکگ تمام اسلامی ممالک پر سبقت حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518844 تاریخ اشاعت : 2025/07/22
ایکنا: ملائیشیاء کی یونیورسٹی کے استاد نے رہبر معظم انقلاب کی مدح میں اردو نظم تحریر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518841 تاریخ اشاعت : 2025/07/21
ملایشین دانشور ایکنا ویبنار سے:
ایکنا: ملائیشیا کی اسلامی یونیورسٹی کے استاد کا کہنا ہے کہ حالیہ جنگ نے اسرائیل کی کمزوریاں اور مغرب پر انحصار واضح کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518840 تاریخ اشاعت : 2025/07/21
ایکنا: ملایشیاء کے وزیر برائے مذہبی امور نے 65ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی تاریخ اور دیگر تفصیلات کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518817 تاریخ اشاعت : 2025/07/17
ملایشین تجزیہ کار ایکنا سے:
ایکنا: مالیائی تجزیہ نگار کے مطابق ایران کے طاقتور جواب نے اسرائیلی غرور کو خاک میں ملا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518791 تاریخ اشاعت : 2025/07/13