فلپائن کی گلابی مسجد

IQNA

فلپائن کی گلابی مسجد

خوبصورت گلابی ہال عبادت کے علاوہ سیاحتی میراث میں شمار ہوتی ہے۔

ایشیاء میں ایک ارب مسلم آبادی موجود ہے جہاں مختلف ممالک میں خوبصورت مساجد عبادت کے لیے موجود ہیں۔ ان مساجد میں سے ایک فلپاین کی گلابی مسجد ہے جو سیاحتی میراث کا بھی ایک حصہ ہے۔

رمضان ۲۰۱۴ میں اس مسجد کو «دیماکوم» کے نام سے قایم کی گیی ہے اور گلابی رنگ دینے کی وجہ اس مسجد کو یہاں کی مختلف آبادی اور مذاہب کے درمیان امن کے پیغام کو عام کرانا ہے۔

چھوٹے بڑے گلابی گنبدیں، گولڈن محراب، لکڑی کا دروازہ اور بڑے خوشنما ہال قابل دید ہے۔