حج قرآن میں/8
ایکنا: قرآن کریم نے آیات ۹۶ و ۹۷ سوره آلعمران میں کعبہ کو انسانوں کے لیے پہلا عبادت کا گھر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518619 تاریخ اشاعت : 2025/06/10
ایکنا: ماہِ مبارک ذالحجہ، جس میں "ایامِ معلومات" شامل ہیں، قمری مہینوں میں سے ایک نہایت بافضیلت مہینہ ہے۔ اس مہینے کی برکتوں سے دعاؤں، نیکیوں، روزہ داری، سورہ فجر کی تلاوت وغیرہ کے ذریعے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518563 تاریخ اشاعت : 2025/05/29
ایکنا: قطری فلاحی ادارے کے تعاون سے گھانا کے مرکز آکرا، میں مرکز کا افتتاح کیا گیا جسمیں عبادت کے ساتھ قرآنی تعلیمات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518446 تاریخ اشاعت : 2025/05/07
ایکنا: انجنیرنگ کی خصوصی ویب سائٹ نے، ٹاپ فائیو خوبصورت عبادت خانوں میں مسجد بالی کو بھی شامل کرلیا
خبر کا کوڈ: 3518259 تاریخ اشاعت : 2025/04/02
ایکنا: کونسل برائے ہم آہنگی تبلیغات اسلامی کی جانب سے ایامالبیض ماه رجب پر اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517809 تاریخ اشاعت : 2025/01/15
ایکنا: بڑی تعداد میں زائرین اباعبدالله الحسین(ع) نے ماہ رجب المرجب کی پہلی جمعرات کی رات کو بین الحرمین میں عبادت میں بسر کی۔
خبر کا کوڈ: 3517752 تاریخ اشاعت : 2025/01/04
حجتالاسلام جازاری معمویی:
ایکنا: بین الاقوامی اهل بیت(ع)یونیورسٹی کے سربراہ نے کہاہے کہ ایران میں تاریخی عبادت گاہیں ایرانی ثقافت کی عظمت پر دلیل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517740 تاریخ اشاعت : 2025/01/01
ایکنا: حالیہ انقلاب کے دوران مختلف رضاکاروں نے اقلیتی عبادت گاہوں کی حفاظت کے لیے آمادگی ظاہر کردی۔
خبر کا کوڈ: 3516912 تاریخ اشاعت : 2024/08/13
ایکنا: آیت ۳ سوره «نازعات» میں کہا گیا ہے: وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَاهَا، «اور زمین کو بشر اور دیگر مخلوقات کے لیے بچھائی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516499 تاریخ اشاعت : 2024/06/02
حجتالاسلام علی بهجت والد کی عبادت گزاری بارے؛
ایکنا: آیتالله العظمی بهجت والد کی عبادت و سلوک بارے خاص نکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتا ہے کہ نماز عشاء کے بعد انکے کمرے کا لائٹ بجھ جاتا۔
خبر کا کوڈ: 3515928 تاریخ اشاعت : 2024/02/26
ایکنا: رهبر انقلاب فرماتے ہیں: «اہل دل رجب کو رمضان کا مقدمہ سجمھتے تھے. ماه رجب، اور شعبان مہمانی الھی میں جانے کی تیاری ہے وہ بھی قلبی تیار۔
خبر کا کوڈ: 3515686 تاریخ اشاعت : 2024/01/14
ایکنا: استنبول کی مساجد میں شب جمعہ کو «لیلة الرغائب» کے حوالے سے عبادات اور شب بیداری کے پروگرامات منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515682 تاریخ اشاعت : 2024/01/13
اسلام میں حج / 6
حج کے بارے میں جو تعبیرات موجود ہیں وہ حج کی اہمیت دکھانے کے لیے کافی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515320 تاریخ اشاعت : 2023/11/21
قرآنی سورے/ 109
ایکنا تھران: ایک آیت میں اللہ تعالی رسول اسلام (ص) کو حکم دیتا ہے کہ کفار سے کہو انکا اپنا دین، بعض لوگوں کے مطابق یہ آیت نشانی ہے مذہبی پلوریزم کی۔
خبر کا کوڈ: 3514853 تاریخ اشاعت : 2023/08/29
خدا کے گھر میں خدا کے بندوں کی عاشقانہ عبادت کے جلوے کافی دلفریب اور پرکشش ہیں جہاں مختلف اقوام اور نسلوں کے لوگ ایک ہی لباس میں خدا کو پکارتے ہیں یہاں حتی مرد و عورت میں کوئی فرق نہیں سب ایک جگہ ایک ہی صف میں خدا سے راز و نیاز میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514635 تاریخ اشاعت : 2023/07/18
تہران(ایکنا) ہزاروں فلسطینی شب معراج نبی اکرم(ص) پر مسجد الاقصی پہنچے اور عبادت کے ساتھ مٹھائیاں بانٹی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3511401 تاریخ اشاعت : 2022/03/01
خوبصورت گلابی ہال عبادت کے علاوہ سیاحتی میراث میں شمار ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511363 تاریخ اشاعت : 2022/02/23
امام حسين عليه السلام : مَنْ عَبَدَاللّه َ حَقَّ عِبادَتِهِ آتاهُ اللّه ُ فَوْقَ اَمانِيهِ وَ كِفايَتِهِ. جو خدا کو اس کی شایستگی کے مطابق عبادت کرے گا تو خدا بھی اس کی آرزووں اور ضرورت سے بڑھکرعطا کرے گا. موسوعة كلمات الامام الحسين عليه السلام، 748، ح 906.
خبر کا کوڈ: 3503588 تاریخ اشاعت : 2017/09/26
بین الاقوامی گروپ: اسلامی – مسیحی کونسل کی سیکریٹری حنا عیسی نے اسرائیل کو تشدد اور شدت پسندی میں اضافے کا ذمہ دار قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3342905 تاریخ اشاعت : 2015/08/14
بین الاقوامی گروپ:نسان کو کوشش کرنا چاہیئے کہ وہ سمجھے خدا اس کو پیدا کرنے والا ہے اور اپنے تمام امور کو خداوند عالم کی رضایت کے لئے انجام دے ، یہ کام خود اس کے فائدہ کے لئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3308825 تاریخ اشاعت : 2015/05/29