حرم امام علی علیہ السلام میں ترتیل خوانی قرآن کریم

IQNA

حرم امام علی علیہ السلام میں ترتیل خوانی قرآن کریم

رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی نجف اشرف میں حرم علوی میں روزانہ ایک پارے کی تلاوت کا آغاز ہوچکا ہے اور اس محفل میں زائرین اور مقامی افراد کے علاوہ نامور عراقی قرآء شریک ہوتے ہیں۔