علی

علی

IQNA

ٹیگس
ایکنا: «علی» وہ نام ہے جو خدا نے منتخب کیا ہے اور یہ خدا کے ناموں سے لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517810   تاریخ اشاعت : 2025/01/15

ایکنا: یوم میلاد امیرالمؤمنین، علی(ع) اور ہفتہ مولود کعبہ کی مناسبت سے حرم مطهر امام علی(ع) میں اسلامک آرٹ نمائش منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517797   تاریخ اشاعت : 2025/01/13

حضرت زهرا(س) کی زندگی پر نظر/3
ایکنا: حضرت علی(ع) کے ساتھ میٹھی زندگی کے باوجود فاطمه(س) کو آخری مہینوں میں کسی نے مسکراتے نہیں دیکھا۔
خبر کا کوڈ: 3517606   تاریخ اشاعت : 2024/12/10

ایکنا: شادی کے بعد حضرت زهرا(س) کی زندگی کیسی تھی؟
خبر کا کوڈ: 3517600   تاریخ اشاعت : 2024/12/09

خطبه عیادت کا تجزیہ
ایکنا: حضرت فاطمه(س) نے خطبه عیادت میں مهاجر و انصار کی بیوفائی کی وجوہات پر اشارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517583   تاریخ اشاعت : 2024/12/05

ایام محرم و شهادت حضرت اباعبدالله الحسین(ع)، کی مناسبت سے ایرانی نوحہ خواں علی فانی کی آواز میں«ذکر الحسین» نشر کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516799   تاریخ اشاعت : 2024/07/24

مناجات شعبانیه ایک بہترین مناجات ہے جو علی بن ابیطالب امیرالمؤمنین(ع) سے منسوب اعلی پایے کی عرفانی دعا ہے. اس مناجات کو مهدی سماواتی کی آواز میں سنیئے۔
خبر کا کوڈ: 3515850   تاریخ اشاعت : 2024/02/12

دعا افتتاح کی اختتامی حصے میں پروردگار سے حضرت حجت(عج) کی امت سے دوری اور نظر نہ آنے کی شکایت کرتے ہیں، اس دعا کے ایک حصے میں کہا جاتا ہے «پروردگارا، ہمارے پیغمبر کے نہ ہونے جس پر اور انکے خاندان پر آپ کے دردود ہو اور اس زمانے میں حالات سے شکایت کرتے ہیں». دعا افتتاح کے آخری حصے کو علی فانی، کی آواز میں سنئیے.
خبر کا کوڈ: 3515304   تاریخ اشاعت : 2023/11/18

اربعین واک کے راستے قرآنی کاروان کی جانب سے متعدد محافل منعقد ہوچکی ہیں اس ویڈیو میں ایران کے بین الاقوامی قاری حامد علیزادہ کی تلاوت کو نجف میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514892   تاریخ اشاعت : 2023/09/04

رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی نجف اشرف میں حرم علوی میں روزانہ ایک پارے کی تلاوت کا آغاز ہوچکا ہے اور اس محفل میں زائرین اور مقامی افراد کے علاوہ نامور عراقی قرآء شریک ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511635   تاریخ اشاعت : 2022/04/06

ہماری بد قسمتی کہ ہم فکری اور عملی طور پر ان عظیم ہستیوں کی حقیقی پیروی نہ کر سکے ورنہ آج مسلمان معاشرہ سب سے زیادہ تعلیم یافتہ،ترقی یافتہ ہوتا.
خبر کا کوڈ: 3511371   تاریخ اشاعت : 2022/02/24

بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق اس ملک میں مشکلات کے باوجود اسلامی ناموں کو اب بھی مقبولیت حاصل ہیں
خبر کا کوڈ: 3446311   تاریخ اشاعت : 2015/11/09

بین الاقوامی گروپ: پرگروام ،اجتماع اطفال کنیزان حضرت رباب گروپ کے تعاون سے نچاری امام بارگاہ میں منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3388717   تاریخ اشاعت : 2015/10/19

بین الاقوامی گروپ: داود منافی‌پور کا کہنا ہے کہ شیرخواران حسینی کے حوالے سے تیرواں سالانہ پروگرام آج دنیا کے مختلف ممالک میں منعقد ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 3385912   تاریخ اشاعت : 2015/10/16

بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس علوی میں لاکھوں زائرین کی آمد کے حوالے سے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 3377247   تاریخ اشاعت : 2015/10/02

بین الاقوامی گروپ:ولادت امام على نقى علیه السلام کے حوالے سے جشن پروگرام آج منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3373990   تاریخ اشاعت : 2015/09/29

بین الاقوامی گروپ: احمد الطیب، شیخ الازهر نے دعوی کیا ہے کہ جہاں پیروان اہل بیت (ع) امام کی زیارت کرتے ہیں وہاں پر امام علی(ع) کی قبر اطہر نہیں
خبر کا کوڈ: 3362621   تاریخ اشاعت : 2015/09/15

بین الاقوامی گروپ: امام علی (ع) کی شہادت پر عراق کی مختلف شہروں کے علاوہ دیگر ممالک سے دو ملین زائرین نے روضے امام پر حاضری دی
خبر کا کوڈ: 3326853   تاریخ اشاعت : 2015/07/12

بین الاقوامی گروپ: کراچی اورلاہور میں یوم علی (ع) کے مرکزی جلوس مبارک میں لاکھوں عزادار شریک
خبر کا کوڈ: 3326105   تاریخ اشاعت : 2015/07/10

بین الاقوامی گروپ: سڈنی اور ایڈیلیڈ میں سینکڑوں سوگواروں اور عزاداروں نے امام وقت کو پرسہ پیش کیا
خبر کا کوڈ: 3326103   تاریخ اشاعت : 2015/07/10