آستانہ مقدس علوی میں افطاری دسترخوان

IQNA

آستانہ مقدس علوی میں افطاری دسترخوان

رمضان المبارک کے مقدس ایام میں روزانہ حرم مقدس علوی میں افطاری دسترخوان بچایا جاتا ہے جہاں زایرین افطار کرتے ہیں۔