ایرانی اسٹودنٹ کی رهبر انقلاب سے ملاقات

IQNA

ایرانی اسٹودنٹ کی رهبر انقلاب سے ملاقات

مختلف شعبوں کے طلبا و طالبات اور بعض طلبا تنظیموں کے نمایندوں نے حسینیه امام خمینی(ره) میں حضرت آیت‌الله خامنه‌ای سے ملاقات کی۔