ایران؛ شیراز سیاحت کا مرکزی نگینہ

IQNA

ایران؛ شیراز سیاحت کا مرکزی نگینہ

شیراز تاریخی مقامات، باغات اور امام زادوں کی وجہ سے ایران کے اہم سیاحتی شہروں میں شمار ہوتا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق شیراز ایران کے تاریخی شہروں میں شمار ہوتا ہے جہاں مختلف امام زادوں ، باغوں اور تاریخی مقامات موجود ہیں اور ان چیزوں کی وجہ سے کافی تعداد میں سیاح اس شہر کا رخ کرتے ہیں۔
پانچ مئی کو ایران میں یوم شیراز قرار دیا گیا ہے جس سے اس شہر کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے کیونکہ اس سے پہلے کسی شہر سے کوئی تاریخ منسوب نہیں کیا گیا ہے۔