ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518201 تاریخ اشاعت : 2025/03/23
ایکنا: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف کوئی حماقت کی تو انہيں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518198 تاریخ اشاعت : 2025/03/22
ایکنا: امریکی صدر کی جانب سے دھمکی آمیز مذاکرات کے جواب میں رھبر معظم کے دلیرانہ اور منطقی جواب کو دنیا بھر کے میڈیا نے کوریج دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518129 تاریخ اشاعت : 2025/03/11
سیدعباس صالحی ایکنا سے؛
ایکنا: ایران ی وزیر ثقافت نے قرآنی نمایش کے دوران ایکنا نمایندے سے کہا: قرآنی سرگرمیوں کو مجازی دنیا میں عام کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518120 تاریخ اشاعت : 2025/03/10
ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش میں پندرہ ممالک اور متعدد دیگر ادارے شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3518078 تاریخ اشاعت : 2025/03/04
رهبر معظم انقلاب
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے دفاعی صنعت کے اہلکاروں سے خطاب میں یوم انقلاب پر عوامی جوش و خروش کو ایک عظیم قیام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517975 تاریخ اشاعت : 2025/02/14
ایران کے انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے دن تھران اور دیگر شہروں میں عوام نے بھرپور انداز میں جشن آزادی منایا۔
خبر کا کوڈ: 3517967 تاریخ اشاعت : 2025/02/11
یوم انقلاب پر ایرانی عوام کی ریلی؛
ایکنا: تھران کے عوام نے انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر بھرپور شرکت اور بانی انقلاب امام (ره) سے تجدید بیعت کے ساتھ دشمن کی دھمکیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 3517960 تاریخ اشاعت : 2025/02/11
ایکنا: اسلامی ورثوں اور مواقع کا درست استعمال سیاحت کے شعبے میں بہترین سود بن ثابت ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517952 تاریخ اشاعت : 2025/02/09
ایکنا: چھیالیسویں انقلاب اسلامی سالگرہ کے حوالے سے تنزانیہ طلباء نے ایران ی مرکز کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517951 تاریخ اشاعت : 2025/02/09
ایکنا: فضائیہ کمانڈروں اور اہلکاروں سے خطاب میں رھبر معظم نے گذشتہ مذاکرات کو درس عبرت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں سے مذاکرات عقل و منطق اور حکمت و شرافت سے عاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517934 تاریخ اشاعت : 2025/02/07
ایران کے صوبہ فارس میں واقع مهارلو تالاب یا جھیل عجیب رنگوں اور پرکشش ہونے کی وجہ سے پرندوں کے لیے پناہ گاہ ہونے کے ساتھ ایک دلچسپ سیاحتی مقام بھی شمار ہوتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517925 تاریخ اشاعت : 2025/02/05
ایران ی قاری اور سوز خواں حسن خانچی، نے بعثت رسول اکرم(ص) کے موقع پر ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں حضرت محمد (ص) کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517895 تاریخ اشاعت : 2025/01/30
ایران کے بین الاقوامی قاری هادی اسفیدانی،جو ایران کے چالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں پوزیشن ہولڈر رہ چکا ہے انہوں نے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں اعزازی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517881 تاریخ اشاعت : 2025/01/28
ایکنا: ایران ی قاری کی تلاوت کے بعد ججز اور وہاں موجود وزیر اوقاف الجزایر نے انکو داد دی۔
خبر کا کوڈ: 3517874 تاریخ اشاعت : 2025/01/27
جنرل سیکریٹری ادارہ اوقاف خراسان رضوی:
ایکنا: حجتالاسلام والمسلمین محمد احمدزاده نے قرآنی مقابلوں کو ایران کے طاقتور ثقافتی سفارت کاری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517850 تاریخ اشاعت : 2025/01/22
ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں دس غیرملکی ماہرین ججز کے فرائض انجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517849 تاریخ اشاعت : 2025/01/22
ایکنا: تھائی لینڈ اسلامی کمیٹی کے مطابق " 2025 میگا حلال نمایش " بارے پریس کانفرنس منقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517844 تاریخ اشاعت : 2025/01/21
قرآنی مرحلوں کا ابتدائی مرحلہ
ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا فائنل مرحلہ 75 قرآء کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517841 تاریخ اشاعت : 2025/01/21
ایکنا: عراق- ایران علمی ٹیکنالوجی مقابلہ عراق کی وزارت تعلیم کے اعلی کمیشن کی جانب سے منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517839 تاریخ اشاعت : 2025/01/20