یوم نحوست پر فلسطین میں مظاہرہ

IQNA

یوم نحوست پر فلسطین میں مظاہرہ

پندرہ مئی کا سیاہ دن جب فلسطینی سرزمین پر جعلی ریاست کا منصوبہ بنایا گیا۔

مغربی کنارے اور غزہ میں فسلطین پر قبضے کے چوہترویں برسی پر اس دن کو یوم نحوست کے عنوان سے منایا جاتا ہے اور اس دن مظاہروں میں فلسطینی عوام پر مظالم کی مذمت میں مظاہرے ہوتے ہیں۔

پندرہ مئی 1948 کو فلسطین پر قبضے اور جعلی ریاست اسرائیل کے قیام کا دن ہے  جب پانچ سو اکتیس شہروں اور دیہاتوں کو تباہ، آٹھ لاکھ فلسطینی آوارہ اور پندرہ ہزار کو قتل کیا گیا ۔