IQNA

افغانستان خوفناک زلزلہ؛ مغربی ضمیر کے لیے امتحان

گذشتہ دنوں افغانستان کے بعض علاقں میں زلزلے نے پندرہ سو جانوں کی قربانی لی جب کہ دوسری جانب مغرب اور امریکی پابندیوں کی وجہ سے افغانستان یکہ و تنہا کھڑا ہے جب کہ دوسری جانب دیگر ممالک بلاشرط افغان متاثرین کی امداد کا مطالبہ کررہے ہیں۔