IQNA

فلم | خانہ کعبہ کے پاس سوره بقره کی آیت 125 کی تلاوت یوسف جعفرزاده کی آواز میں

ایرانی حجاج کارواں نور کے قاری یوسف جعفرزاده خانہ کعبہ کے جوار میں تلاوت کررہے ہیں جس میں وہ آیت 125 سورہ بقرہ کی قرآت کرتے ہیں

ایکنا نیوز کے مطابق ایرانی حجاج کارواں نور کے قاری یوسف جعفرزاده  قافلے کے ہمراہ حج کررہا ہے وہ خانہ کعبہ کے جوار میں تلاوت کررہے ہیں جس میں وہ آیت 125 سورہ بقرہ کی قرآت کرتے ہیں۔

 

 

 

ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

 

ویڈیو کا کوڈ