IQNA

احرام سے قبل مسجد النبی میں حجاج کے دن

مسجدالنبی مدینه منورہ میں قایم ہے جہاں دنیا بھر سے آئے حجاج کرام ان دنوں مناسک حج کی تیاریوں میں مصروف ہیں ، آخری دنوں میں اس مسجد میں انکی حاضری کی فضا روحانیت سے لبریز ہے۔