سرزمین منی کی مسجد خیف

IQNA

سرزمین منی کی مسجد خیف

مسجد خَیف مکہ شہر کے منی میں اہم ترین مسجد ہے جہاں پیغمبر(ص) نے وہاں نماز ادا کی اور حجت الوداع کا خطبہ دیا ہے۔

مسجد خَیف مکہ شہر کے منی میں اہم ترین مسجد ہے جہاں پیغمبر(ص) نے وہاں نماز ادا کی اور وہاں پر حجت الوداع کا خطبہ دیا ہے۔

دعائے سمات میں اس مسجد کا ذکر موجود ہے،  ۲۵ هزار مربع میٹر ایریے پر اس مسجد کی دوبارہ تعمیر نو کی گیی ہے اور صرف ایام حج میں یہاں نمازیوں کو آنے کی اجازت دی جاتی ہے۔