آستانہ مقدس علوی کے گنبد پر غدیری پرچم نصب

IQNA

روضہ مولا علی کے گنبد پر پرچم «مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ وعَلِيٌّ مَوْلَاهُ » لہرا کر عراق میں هفته ولایت کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا۔