قم؛مدارس میں داخلے کی انٹری ٹیسٹ

IQNA

قم؛مدارس میں داخلے کی انٹری ٹیسٹ

قم مقدس کے مدارس یا حوزوں کے لیے انٹری ٹیسٹ جمعے کو منعقد کیا گیا جس میں دس ہزار خواہمشند افراد شریک تھے جنہوں نے قم کی مسجد امام حسن عسکری (ع) میں امتحان میں شرکت کیں۔