عظیم ترین لکڑی کا مصحف «القرآن الکریم الاکبر» انڈونیشین میوزیم میں

IQNA

عظیم ترین لکڑی کا مصحف «القرآن الکریم الاکبر» انڈونیشین میوزیم میں

عظیم ترین مصحف جو لکڑی کا بنا ہوا ہے انڈونیشیاء کے «بیت القرآن الاکبر» میوزیم میں رکھا گیا ہے جہاں دنیا بھر سے سیاح اس کو دیکھنے آتے ہیں۔