ھمدان؛ ابو علی سینا کو خراج پیش کرنے کی تقریب
چوتھی صدی کے عظیم اسلامی فلاسفر، ماہر طب شیخالرییس ابو علی سینا کی برسی پر ایران کے شہر همدان میں انکے مزار پر تقریب منعقد کی گئی۔ لاطینی زبان میں انکو Avicenna کے نام سے جانا جاتا ہے ، انہوں نے 10 سال کی عمر میں قرآن مجید کا حفظ کرلیا۔
copied
https://iqna.ir/70Ejmi