فلم| بحرین ادیان سیمینار میں ننھے مصری کی تلاوت

IQNA

فلم| بحرین ادیان سیمینار میں ننھے مصری کی تلاوت

ایکنا تھران- الازھر کے ننھے قاری «عمر علی» مسلم-عیسائی سیمینار میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا جہاں پاپ فرانسیس اور شیخ الازهر دونوں موجود تھے۔

ایکنا نیوز کے مطابق بحرین میں سیمینار «بحرین ڈائیلاگ» تین سے چار نومبر کو «مغرب و مشرق اور بقایے باہمی» کے عنوان سے منامه میں منعقد ہوا جہاں عمر علی نے پروگرام میں آیات ۳۳ تا ۳۶ سوره یس کی تلاوت کی «وَآيَةٌ لَهُمُ الْأَرْضُ الْمَيْتَةُ أَحْيَيْنَاهَا وَأَخْرَجْنَا مِنْهَا حَبًّا فَمِنْهُ يَأْكُلُونَ، وَجَعَلْنَا فِيهَا جَنَّاتٍ مِنْ نَخِيلٍ وَأَعْنَابٍ وَفَجَّرْنَا فِيهَا مِنَ الْعُيُونِ، لِيَأْكُلُوا مِنْ ثَمَرِهِ وَمَا عَمِلَتْهُ أَيْدِيهِمْ أَفَلَا يَشْكُرُونَ، سُبْحَانَ الَّذِي خَلَقَ الْأَزْوَاجَ كُلَّهَا مِمَّا تُنْبِتُ الْأَرْضُ وَمِنْ أَنْفُسِهِمْ وَمِمَّا لَا يَعْلَمُونَ» ۔

 

 

 

 

ویڈیو کا کوڈ
 
 
فیلم | تلاوت کودک الازهری در همایش ادیان بحرین