ملایشین بین الاقوامی قرآنی فیسٹیول
بین الاقوامی قرآنی فیسٹیول ملایشین ادارے رستو فاونڈیشن اور ایرانی ثقافتی مرکز کے علاوہ ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے تعاون سے منعقد کی گیی ہے جو دس تک جاری رہے گی جہاں سب لوگ فری میں نمایش دیکھ سکتے ہیں۔
copied
https://iqna.ir/70Ek3j