آستانہ مقدس امیرالمؤمنین علی(ع)

IQNA

آستانہ مقدس امیرالمؤمنین علی(ع)

ولادت با سعادت قرآن ناطق، حضرت علی (ع) کی مناسبت اور موقع پر حرم مطھر کو پھولوں سے سجایا گیا جہاں دعا خوانی کے علاوہ دیگر تقریبات منعقد ہوئی۔