فلم | زلزله کا منظر حرم حضرت زینب(س) میں

IQNA

فلم | زلزله کا منظر حرم حضرت زینب(س) میں

9:16 - February 07, 2023
خبر کا کوڈ: 3513728
ایکنا تھران- گذشتہ روز کے زلزلے نے ترکی اور شام کو شدید متاثر کیا اور اس کا منظر حرم حضرت زینب(س) میں دیکھا جاسکتا ہے۔

ایکنا ڈیسک کے مطابق ترکی اور شام کی سرحد کے قریب شدید زلزلے کے جھٹکوں کے بعد دونوں ممالک میں مرنے والوں کی تصدیق شدہ تعداد 4 ہزار 300 سے تجاوز کرگئی ہے ، سب سے تباہ کن زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.8 تھی۔

ترکی اور شام کی سرحد کے قریب شدید زلزلے کے جھٹکوں کے بعد دونوں ممالک میں مرنے والوں کی تصدیق شدہ تعداد 4,300 سے تجاوز کرگئی ہے، جن میں سب سے بڑی شدت 7.8 کی تھی۔

ترکی اور شام کی ڈیزاسٹر ریسپانس ٹیموں نے رپورٹ کیا ہے کہ کئی شہروں میں 5 ہزار 600 سے زیادہ عمارتیں زمین بوس ہو گئی ہیں، جن میں کئی کئی منزلہ اپارٹمنٹ بلاکس بھی شامل ہیں۔

زلزلے کا جھٹکہ حرم مطھر حضرت زینب میں بھی محسوس کیا گیا جس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے:

 

 
ویڈیو کا کوڈ
 
نظرات بینندگان
captcha