فارس میں بھار کی رعنائیاں

IQNA

فارس میں بھار کی رعنائیاں

فارس میں بھار کی رعنائیاں
موسم بھار کے ساتھ ہی ایران کے صوبہ فارس میں درختوں پر کونپلوں نے رنگ دکھانا شروع کردیا ہے اور نیچر کی رعنائیوں کے جلوے جابجا نظر آتے ہیں۔