ایران میں بھاری جشنوں کا آغاز

IQNA

ایران میں بھاری جشنوں کا آغاز

ایران کے مختلف حصوں میں جشن بھار کا آغاز ہورہا ہے جنمیں مختلف آرٹ گروپس، نمائش ، موسیقی پروگرام، غباروں کا میلہ، اور اسی طرح تھرا ن کے میدان حضرت ولی‌عصر(عج) میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔