رمضان المبارک اور مسلمان ممالک میں نماز جماعت

IQNA

رمضان المبارک اور مسلمان ممالک میں نماز جماعت

رمضان المبارک میں نمازجماعت اکثر اسلامی ممالک میں اہتمام کے ساتھ منعقد کی جاتی ہے جہاں اہل ایمان وحدت اور محبت کے ساتھ بندگی ادا کرتے ہیں۔