اسلامی ممالک

iqna

IQNA

ٹیگس
ملایشین دانشور:
ایکنا: صہیونی اور مغربی تجاوزات کے مقابلے میں مسلمانوں کی اسٹریٹجک بیداری ضروری ہے تاکہ اسلامی ممالک پر تجاوز نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3518768    تاریخ اشاعت : 2025/07/09

ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی نیتن یاہو کے دوست اور فلسطینیوں کے دشمن کے طور پر یاد کیا جائے گا لیکن مسلم ممالک کے ان حکمرانوں کے بارے میں کیا خیال ہے جو ’’غزہ ہولو کاسٹ‘‘ کو خاموشی سے دیکھتے رہے.
خبر کا کوڈ: 3518720    تاریخ اشاعت : 2025/06/30

رھبر معظم کا پیام حج؛
ایکنا: یہ دوسرا سال ہے کہ حج غزہ مظالم کے ہمراہ یکجا منعقد ہورہا ہے اس بدترین مظالم کو کون روکے گا بلاشک اسلامی ممالک کی اہم ترین ذمہ داری ان مظالم کے سامنے ڈٹ جانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518603    تاریخ اشاعت : 2025/06/05

وزارت علوم، تحقیقات و ٹیکنالوجی؛
ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن پندرہ اسلامی ممالک کے درمیان مکالمے کے پلیٹ فارم OIC-15 کے تحت وزرائے اعلیٰ تعلیم کا دوسرا اجلاس مئی میں ایران کی وزارت علوم، تحقیقات و ٹیکنالوجی کی میزبانی میں تہران میں منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518506    تاریخ اشاعت : 2025/05/19

ایکنا: سعودی شھر جده میں اسلامی ممالک کے وزرائے ثقافت کے اجلاس میں بغداد کو اگلے سال کے لیے اسلامی ممالک کے دارالخلافہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517987    تاریخ اشاعت : 2025/02/15

ایکنا: اسلامی ورثوں اور مواقع کا درست استعمال سیاحت کے شعبے میں بہترین سود بن ثابت ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517952    تاریخ اشاعت : 2025/02/09

اسلامی ممالک کے سفراء سے خطاب؛
ایکنا: عید بعثت النبی(ص) کے موقع پر اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء سے خطاب میں بعثت کو ایک مسلسل اور دائمی عمل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517888    تاریخ اشاعت : 2025/01/30

ایکنا: ذی‌الحجه کے چاند کے مطابق بعض عرب ممالک میں اتوار کو عید ہوگی جب کہ ایران سمیت متعدد اسلامی ممالک میں عید پیر کو ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3516563    تاریخ اشاعت : 2024/06/12

رمضان المبارک مختلف اسلامی ممالک میں ؐمختلف روایتوں کے ہمراہ ہوتا ہے ان تصاویر میں مختلف ممالک کے مناظر کو مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516188    تاریخ اشاعت : 2024/04/09

ایکنا: ماہرین فلکیات کے مطابق متعدد عربی اور اسلامی ممالک میں عیدکل ہوگی.
خبر کا کوڈ: 3516182    تاریخ اشاعت : 2024/04/09

ایکنا : اسلامی ممالک کی تنظیم نے ڈنمارک میں مقدس کتب کی توہین کو روکنے کے بارے میں اقدام کو قابل قدر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515464    تاریخ اشاعت : 2023/12/11

ایکنا انڈونیشیاء: سابق وزیراعظم نے غزہ بارے اسلامی حکمرانوں کے موقف کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515386    تاریخ اشاعت : 2023/11/30

ایکنا اسلام آباد: مسلم حکمرانوں نے دہشت گرد اور ظالم اسرائیل کے حوالے سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو بڑا مایوس کیا۔تاہم اس کے باوجود ہم مسلمان اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں، بہنوں اور بچوں کے اوپر ڈھائے جانے والے مظالم کا بدلہ لے سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515341    تاریخ اشاعت : 2023/11/24

ایکنا سلام آباد: انہوں نے عملاً اسرائیل کی دہشت گردی کو تقویت بخشی، فلسطینیوں کیلئے ہمدردی کے دو بول بول کر اُنہیں ظالم اسرائیل ہی کے رحم کرم پر چھوڑ دیا اور غزہ کویہ پیغام دیا کہ ہم سے کوئی امیدمت رکھنا
خبر کا کوڈ: 3515292    تاریخ اشاعت : 2023/11/16

ایرانی صدر اسلامی کانفرنس اجلاس سے:
ایکنا ریاض: حجت‌الاسلام و المسلمین رئیسی نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج ہم تاریخ کی بدترین جنایت کے حوالے سے اس اجلاس میں اکھٹے ہوئے ہیں تاکہ تاریخی فیصلہ کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515263    تاریخ اشاعت : 2023/11/12

ایکنا ریاض: اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس جو اتوار کو ہونا تھا اب ہفتے کو سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515258    تاریخ اشاعت : 2023/11/11

رھبر معظم؛
ایکنا تھران: امریکہ اور اسرائیل تاریخ کی بدترین ظلم کی داستانیں رقم کرنے میں پیش پیش رہے ہیں اگر امریکی حمایت نہ ہو تو اسرائیل کچھ دنوں میں ڈھیر ہوجائے، اسلامی دنیا بھی بربریت کے خلاف فعال کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 3515214    تاریخ اشاعت : 2023/11/02

ایکنا ریاض: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515188    تاریخ اشاعت : 2023/10/28

ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈش وزیر خارجہ ٹوبیاس بیلسڑوم سعودی عرب، عمان اور الجزایر سے گفتگو کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515066    تاریخ اشاعت : 2023/10/07

ایکنا تھران: یوم میلاد رسول اسلام(ص) عالم اسلام کے ہاں ایک اہم دن ہے جو مختلف ممالک میں جشن کے طور پر منائے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515028    تاریخ اشاعت : 2023/09/30