پانچ سو سالہ تاریخی تکیه خانہ اور زائرین قدس کی خدمت
فلسطین میں تکیہ «خاصکی سلطان»، قدیم ترین تکیہ خانوں میں شمار ہوتا ہے جو سولویں صدی سے قایم ہے جہاں قدس شریف کے زائرین کو جو مسجد الاقصی کی طرف سفر کرتے ہیں سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، رمضان میں انکی سرگرمی زیادہ بڑھ جاتی ہے۔