مسجد بیت‌المکرم بنگلہ دیش

IQNA

مسجد بیت‌المکرم بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کے شھر ڈھاکہ کی خوبصورت مسجد بیت‌المکرم آٹھ منزل پر مشتمل اکیس ہزار مربع میٹر پر واقع ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق بنگلہ دیش کے شھر ڈھاکہ کی خوبصورت مسجد بیت‌المکرم آٹھ منزل پر مشتمل اکیس ہزار مربع میٹر پر واقع ہے۔

اس عظیم الشان مسجد کو دنیا کی دس عظیم مساجد میں شمار کی جاتی ہے اور اس میں ۴۰ هزار نمازی بیکوقت عبادت کرسکتے ہیں.  مکه مکرمه میں واقع خان کعبہ سے مشابہت کی وجہ سے اس مسجد کو«بیت المکرم» کہا جاتا ہے۔/