ایران کے شھر قم سے گل محمدی لینے کا فصل

IQNA

ایران کے شھر قم سے گل محمدی لینے کا فصل

ایران کے شھر قم سے  گل محمدی لینے کا فصل
قم مقدس کی کھیتوں سے گل محمدی " محمدی پھول" لینے اور گلاب بنانے کا سیزن شروع ہوچکا ہے۔