قونیہ کی خوبصورت اکگول جھیل

IQNA

قونیہ کی خوبصورت اکگول جھیل

نی‌زار آک‌گول ترک صوبے قونیہ کے علاقے اَرَغلی ( Ereğli) میں واقع ہے جہاں هرسال ہزاروں فلامینگو نامی پردے جمع ہوتے ہیں. نی‌زار آک‌گول انکے سفر کا ایک اہم روٹ شمار ہوتا ہے۔/