نجف اشرف میں قرآنی ٹیسٹ

IQNA

نجف اشرف میں قرآنی ٹیسٹ

حرم مطهر حضرت عباس(ع) کی جانب سے خصوصی وفد نے نجف اشرف کا دورہ کیا اور کورسز میں شریک بچوں سے امتحان لیا گیا۔