ایکنا: ملائشیاء کی یونیورسٹی پرلیس نے جاکیم کے تعاون سے فنی طلبہ کے لیے حفظِ قرآن پروگرام شروع کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519231 تاریخ اشاعت : 2025/09/29
عباس سلیمی :
ایکنا: پہلے دور کے قرآنی مقابلہ "زین الاصوات" کے جج نے کہا کہ ملک بھر سے ایک ہزار چھ سو چھیاسی نوجوان و نوخیز قراء کے مابین قم میں ہونے والے مقابلے کا مقصد " قرآنی رسولوں" کی تربیت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519230 تاریخ اشاعت : 2025/09/29
معروف مصری قاری کا نواسہ:
ایکنا: مرحوم مصری قاری شیخ محمود خلیل الحصری کے نواسے نے اپنے دادا کی شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ وہ غریبوں کے ہمدرد اور بچوں کے دوست تھے اور ضرورت مندوں کو خفیہ طور پر قرآنی تحفہ دیا کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3519214 تاریخ اشاعت : 2025/09/25
ایکنا: آستانہ عباسی کے قرآنی مرکز کی کاوشوں سے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے شہر طوزخورماتو میں ایک جدید قرآنی مرکز کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519193 تاریخ اشاعت : 2025/09/22
ایکنا: ادارہ اشاعت و نشر قرآنِ "ملک فہد" میں قرآن کے دو نئے تراجم کی رونمائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3519190 تاریخ اشاعت : 2025/09/21
ایکنا: ھفتہ وحدت اور ایام ولادت پیغمبر رحمت حضرت محمد مصطفی(ص) کی مناسبت سے قرآنی ثقافتی مرکز کے نوجوانوں کی قرآنی محفل منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3519130 تاریخ اشاعت : 2025/09/09
ایکنا: کوالالمپور میں بین الاقوامی قرآنی صدور سرٹیفکیٹ کا اجلاس اور آسیان ممالک کے قراء کی تکریم کی سرگرمیاں منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3519097 تاریخ اشاعت : 2025/09/04
ایکنا: کتاب «مطالعات قرآنی غربی؛ مفہوم، تاریخ اور رجحانات» میں بارہویں صدی عیسوی سے مغرب میں قرآنی مطالعات کے ارتقائی عمل کا جائزہ لیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3519096 تاریخ اشاعت : 2025/09/04
ایکنا: تیونس کے شہر قیروان میں قومی مقابلہ قرات قرآن اور حفظ حدیث نبوی شروع ہوچکا ہے جو جشن میلادالنبی ﷺ کی تقریبات کا آغاز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519091 تاریخ اشاعت : 2025/09/03
ایکنا: قرقیزستان میں سعودی عرب کے سفارتخانے نے بیشکک کے قومی تاریخ میوزیم میں ۵ اور ۶ ستمبر کو قرآنی و اسلامی خطاطی کی نمائش منعقد کی۔
خبر کا کوڈ: 3519083 تاریخ اشاعت : 2025/09/02
حجتالاسلام حسینینیشابوری ایکنا سے:
ایکنا: ادارہ ثقافت کے نمایندے کے مطابق ایک ایسے منسجم ڈھانچے کی ضرورت ہے تاکہ یہ سب قرآنی صلاحیتیں اور ملک کے قرآنی مراکز، دنیاۓ اسلام کے لیے مطلوبہ نتیجہ فراہم کر سکیں۔ اسی طرح دنیاۓ اسلام کی قرآنی پارلیمنٹ کی تشکیل اہم ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519076 تاریخ اشاعت : 2025/09/01
ایکنا: مرکز قرآنی آستانہ مقدس عباسی نے "السقا" قرآنی مقابلہ کا انعقاد کیا، جو کربلائے معلی کے ضلع ہندیہ میں منعقدہ قرآنی تعلیمی گرمیوں کے کورسز میں شریک نمایاں قرآن آموز طلبہ کے لیے مخصوص تھا۔
خبر کا کوڈ: 3519070 تاریخ اشاعت : 2025/08/31
ایکنا: قومی قرآنی کمپین "فتح" میں شرکت کے لیے تلاوت جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ مہم اب ماہِ ستمبر کے آخر تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3519058 تاریخ اشاعت : 2025/08/28
ایکنا: قرآن یار کے نام سے موبائل پر قرآن کی تلاوت اور تعلیم کے لیے جدید ایپلیکیشن تیار ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519029 تاریخ اشاعت : 2025/08/22
شهادت امام هشتم(ع) کے حوالے سے؛
ایکنا: شہادت امام رضا(ع) کی مناسبت سے قرآنی کمپین "نغمہهائے رضوی" کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519022 تاریخ اشاعت : 2025/08/20
ایکنا: مصر کے صوبہ کفر الشیخ کے گورنر نے کہا: شیخ ابوالعینین شعیشع آج بھی مصر کے لیے باعثِ فخر ہیں اور وہ قرآن کے بہترین سفیر تھے۔
خبر کا کوڈ: 3519011 تاریخ اشاعت : 2025/08/19
نوٹ
ایکنا: ہفتۂ وحدت اور حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کی سالگرہ قریب ہے، جو قرآنی برادری کے لیے ایک اہم موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ اس عظیم ولادت کی پندرہ سوویں سالگرہ کو شایانِ شان انداز میں منائیں۔
خبر کا کوڈ: 3519010 تاریخ اشاعت : 2025/08/19
ایکنا: مصر میں قرآن کریم کے حفظ اور قرآنی علوم کے فروغ کے لیے جدید موبائل ایپلیکیشن «مصر قرآن کریم» متعارف کرائی گئی ہے، جو صارفین کو ۴۷ مصری قراء کی تلاوت سننے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519007 تاریخ اشاعت : 2025/08/18
ایکنا: مصر کے نامور قاری شیخ فرجالله شاذلی کا ذاتی ثقافتی اور قرآنی ورثہ ریڈیو قرآن مصر کو تحفے میں دے دیا گیا ہے، جو جلد ہی قائم ہونے والے "موزه قاریان مصر" میں محفوظ کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3519002 تاریخ اشاعت : 2025/08/17
مکتب امام حسین(ع) میں؛
ایکنا: کتاب "کلیدی الفاظِ آیاتِ حسینی در قرآنِ کریم" کے مصنف نے کہا کہ قرآنِ کریم کی مشہور اور گہری آیات میں سے ایک سورہ صافات کی آیت 107 ہے، جو حضرت ابراہیمؑ کے ذریعے حضرت اسماعیلؑ کی قربانی کے واقعے کو بیان کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518991 تاریخ اشاعت : 2025/08/16