قبرستان بقیع- مدینه منوره

IQNA

قبرستان بقیع- مدینه منوره

بَقیع یا بهشت بقیع مدینه کے معروف اور مقدس ترین قبرستانوں میں سے ایک ہے. اس قبرستان میں شیعوں کے چار امام جنمیں امام حسن(ع)، امام سجاد(ع)، امام باقر(ع) و امام صادق(ع) شامل ہیں یہاں مدفون ہیں۔