جنت البقیع

iqna

IQNA

ٹیگس
بَقیع یا بهشت بقیع مدینه کے معروف اور مقدس ترین قبرستانوں میں سے ایک ہے. اس قبرستان میں شیعوں کے چار امام جنمیں امام حسن(ع)، امام سجاد(ع)، امام باقر(ع) و امام صادق(ع) شامل ہیں یہاں مدفون ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514480    تاریخ اشاعت : 2023/06/17

آسٹریلین ہیومن رائٹ کمیشن کی جانب سے انہدام جنت البقیع کے100 سال پورے ہونے پر 29 اپریل 2023 ہفتہ کے دن آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں اسٹیٹ لائبریری کے باہر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3514202    تاریخ اشاعت : 2023/04/29

مومنین کے ساتھ نمائندہ ولی فقیہ کی بھی شرکت
تہران، ایکنا: دہلی میں جنت البقیع کی تعمیر نو کے لیے دستخطی مہم 26 اپریل سے 30 اپریل تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514195    تاریخ اشاعت : 2023/04/29