توہین قرآن پر پاکستانیوں کا شدید احتجاج

IQNA

توہین قرآن پر پاکستانیوں کا شدید احتجاج

ایکنا اسلام آباد: هزاروں پاکستانیوں نے یوم جمعه کو سوئیڈن میں توہین قرآن کے خلاف مظاہرہ ہ کیا اور نفرت انگیز عمل کی شدید مذمت کی۔