پاکستان

پاکستان

IQNA

ٹیگس
ایکنا: شیعہ قرآنی منشور کی رونمائی آیت‌اللہ علیرضا اعرافی، آیت‌اللہ سید افتخار نقوی ( پاکستان )، حوزہ علمیہ کے معاونین، اور محققین و اساتذۂ قرآن کی موجودگی میں انجام پائی۔
خبر کا کوڈ: 3519360    تاریخ اشاعت : 2025/10/22

ایکنا: شیعہ قرآنی منشور کی رونمائی آیت‌اللہ علیرضا اعرافی، آیت‌اللہ سید افتخار نقوی ( پاکستان )، حوزہ علمیہ کے معاونین، اور محققین و اساتذۂ قرآن کی موجودگی میں انجام پائی۔
خبر کا کوڈ: 3519360    تاریخ اشاعت : 2025/10/22

ایرانی ججز کے ساتھ
ایکنا: ایرانی ثقافتی کونسل کی تجویز اور پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور کے تعاون سے، پاکستان میں قرآن کے بین الاقوامی مقابلے دسمبر میں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3519327    تاریخ اشاعت : 2025/10/16

ایکنا: اعلیٰ تعلیمی کمیشن (HEC) پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی تمام جامعات کے لیے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519313    تاریخ اشاعت : 2025/10/14

ایکنا: اسرائیل کے تین چار سو جنگی جہاز پاکستان کے اندر اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے کسی بھی وقت، بغیر کسی روک ٹوک کے آسکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3519259    تاریخ اشاعت : 2025/10/04

ایکنا: پاکستان میں ایران کے سفیر اور ثقافتی نمایندے نے وزیر برائے مذہبی امور سے ملاقات کی، جس میں بین الاقوامی قرآن کریم مقابلوں کے انعقاد پر اتفاق کیا گیا، جس میں ایرانی جج اور قاری بھی شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3519207    تاریخ اشاعت : 2025/09/24

ایکنا: بین الاقوامی قراء کی ایک جماعت نے ایران، پاکستان اور عراق سمیت مختلف ممالک سے آکر بین الاقوامی تلاوت چئیر بعنوان"رحمة للعالمین" میں حصہ لیا جو مسجد ابی‌الأئمه امیرالمؤمنین(ع) میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3519203    تاریخ اشاعت : 2025/09/23

پاکستانی ایکٹویسٹ ایکنا سے:
ایکنا: پاکستان یکجہتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اتحاد کے ذریعے اسرائیل کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف کھڑے ہوں، کیونکہ صہیونیوں کی غاصبانہ کارروائیاں صرف فلسطین تک محدود نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519199    تاریخ اشاعت : 2025/09/23

ایکنا: قرآنی پروگرام "محفل" کے ججز پاکستان کے سب سے بڑے سالانہ جشن میں مدعو کیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519123    تاریخ اشاعت : 2025/09/09

پاکستان روانگی سے قبل؛
ایکنا: صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان - تجارتی، سرحدی و سیکورٹی تعاون، نئے ریشم روڈ اور اسلامی اتحاد پر زور دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518923    تاریخ اشاعت : 2025/08/03

مهدی قربانی‌کرم:
ایکنا: 5 لاکھ ایرانی و غیر ایرانی زائرین کی خدمت کے لیے عوامی اربعین کمیٹی کی تیاری مکمل ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518889    تاریخ اشاعت : 2025/07/29

ایکنا: عراقی محقق سعید رشید زمیزم کی نئی عربی کتاب "شیعہ پاکستان میں" کربلاء میں شائع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518884    تاریخ اشاعت : 2025/07/28

ولایتی ایرانی وزیر داخلہ سے؛
ایکنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے پاکستان کے وزیر داخلہ سے ملاقات میں ایران اور پاکستان کے تعلقات کو گہرے، تاریخی اور برادرانہ قرار دیا اور دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518811    تاریخ اشاعت : 2025/07/16

قرآنی کمپین
ایکنا: پاکستان کے ممتاز قاری احمد عکاشہ نے سورۂ نصر کی تلاوت کے ساتھ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3518798    تاریخ اشاعت : 2025/07/14

ایکنا: معرکہ کربلا میں عارضی فتح تو یزید کی فوج کو ملی لیکن عزت و توقیر حضرت امام حسینؓ کو ملی،لہٰذا طاقت اور قوت کبھی حق نہیں بن سکتی بلکہ حق تو بذات خود طاقت اور قوت ہے،
خبر کا کوڈ: 3518785    تاریخ اشاعت : 2025/07/12

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
ایکنا: مجلس وحدت مسلمین سربراہ نے کہا ہے کہ رھبر معظم پر حملہ کرامت و امت اسلامی پر حملہ ہوگا اور اس صورت میں پاکستان میں کوئی امریکی امن میں نہیں رہ سکتا۔
خبر کا کوڈ: 3518740    تاریخ اشاعت : 2025/07/04

ایکنا: ماہ محرم کی تیسری شب، اردو زبان زائرین اور مجاورین کی حرم رضوی میں عزاداری کی محفل منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518724    تاریخ اشاعت : 2025/07/01

ایکنا: مفتی اعظم عمان کی پاکستان کے ایران کی حمایت پر تحسین، پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518663    تاریخ اشاعت : 2025/06/17

ایکنا: نامور عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ قدرت کی طرف سے یہ ایک اور موقع ہے کہ تمام مسلمان ممالک متحد ہوکر اسرائیلی خطرے کا مکمل سد باب کریں۔
خبر کا کوڈ: 3518662    تاریخ اشاعت : 2025/06/17

رهبر معظم پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں:
ایکنا: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کی پاکستان ی وزیر اعظم اور وفد سے ملاقات، غزہ میں اسرائیلی مظالم روکنے کے لیے ایران و پاکستان کی مشترکہ اور مؤثر سرگرمیوں کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518556    تاریخ اشاعت : 2025/05/28