مسجدالحرام میں زائرین کی نیائش اور مناجات
خدا کے گھر میں خدا کے بندوں کی عاشقانہ عبادت کے جلوے کافی دلفریب اور پرکشش ہیں جہاں مختلف اقوام اور نسلوں کے لوگ ایک ہی لباس میں خدا کو پکارتے ہیں یہاں حتی مرد و عورت میں کوئی فرق نہیں سب ایک جگہ ایک ہی صف میں خدا سے راز و نیاز میں مصروف ہیں۔
copied
https://iqna.ir/70EkJf