تمھیں دور سے سلام اے اباعبدالله

IQNA

تمھیں دور سے سلام اے اباعبدالله

انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے سہولت پیدا کردی ہے کہ بہت سے لوگ جو کربلا نہیں جاسکے ہیں انکو جانے والے وہاں سے زیارت کرواتے ہیں۔