کربلا

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: نصیف الخطابی، گورنر کربلا ء نے اعلان کیا کہ ولادت امام زمانہ عج کی مناسبت سے پچاس لاکھ زائرین نے کربلا ء میں حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3517989    تاریخ اشاعت : 2025/02/16

ایکنا: آستانہ عباسی سے وابستہ علمی کمیٹی کی زیرنگرانی العمید ایوارڈ کی نشست کربلا ء میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517902    تاریخ اشاعت : 2025/02/01

ایکنا: آستانہ امام حسین ع کے تعاون سے ستائیس رجب کو قرآن کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517837    تاریخ اشاعت : 2025/01/20

ایکنا: ایام فاطمیہ کی مناسبت سے محفل انس با قرآن حرم امام حسین(ع) کربلا میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517511    تاریخ اشاعت : 2024/11/24

غیر وابستہ تحریک کا رکن ہونے کے ناطے پاکستان، ایران اور ترکی کو مل کر اسرائیل کیخلاف آواز بلند کرنی چاہیے تاکہ بنجامن نیتن یاہو کو فلسطین اورلبنان میں جاری نسل کشی سے روکا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3517230    تاریخ اشاعت : 2024/10/07

ایکنا: کربلا ء معلی میں اربعین پر عشاق کے جوش و جذبے کے ساتھ ایک خاص فضاء بن جاتی ہے جہاں عاشقان اباعبدالله الحسین (ع) سے اظھار عقیدت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516987    تاریخ اشاعت : 2024/08/26

نجف و اشرف کے راستوں پر خیام حضرت اباعبدالله الحسین(ع) میں ایرانی اور عراقی قرآء کے ساتھ حسن قرآت کی محفلیں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516984    تاریخ اشاعت : 2024/08/26

ایکنا: چہلم امام حسین(ع) پر عشاق اور زائرین کا شوق بڑھتا جاتا ہے اور سب مزار سیدالشهدا(ع) پر پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516983    تاریخ اشاعت : 2024/08/26

چہلم حسینی؛ مزاحمتی بلاک کی طاقت کے عنوان سے نشست عالمی اهل بیت(ع) کونسل کے تعاون سے کربلا ء میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516956    تاریخ اشاعت : 2024/08/21

اربعین پر؛
ایکنا: ققنوس کلچرل گروپ نے شھادت علی‌اصغر(ع) بارے شهر مقدس کربلا میں انمیشن نمایش پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516955    تاریخ اشاعت : 2024/08/21

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: روضہ امام حسین(ع)، کے بین الاقوامی کربلا ء چینل نے رسمی طور پر فارسی چینل کا افتتاح کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 3516937    تاریخ اشاعت : 2024/08/18

محرم کا چھٹا دن حضرت قاسم علیہ السلام کے نام سے منسوب ہے۔ " احلی من العسل " کی عزاداری پورے ملک میں ایک ہی وقت میں کی گئی جس میں ماتم کرنے کے لیے اسٹوڈینٹ موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3516736    تاریخ اشاعت : 2024/07/14

ایکنا: اہل کربلا کے ماتمی دستے یکم محرم کی شام سے مسلسل حضرت ابوالفضل العباس (ع) کے روضہ مبارک پر حاضری دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516724    تاریخ اشاعت : 2024/07/12

ایکنا: امام حسین علیہ السلام کی مظلومیت قرآن کریم کی وہ چند آیات کے لیے مثال بن سکتی ہے جو مظلوموں کے حقوق کے دفاع کے لیے کھڑی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516702    تاریخ اشاعت : 2024/07/07

ایکنا: دارالقرآن آستان مقدس حسینی نے روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام کے صحن میں تیسرے بین الاقوامی مقابلے جوفاء اور تلاوت قرآن کریم انعام کربلا کی اختتامی تقریب منعقد کی اور جیتنے والوں کے نام اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516698    تاریخ اشاعت : 2024/07/07

یورپ میں فعال مبلغین کی موجودگی کے ساتھ؛
ایکنا: ہیمبرگ اسلامک سنٹر کی کوششوں کی بدولت جرمنی میں یورپی علماء اور مشنریوں کے لیے پہلا عاشورہ سیمینار منعقد ہوا
خبر کا کوڈ: 3516680    تاریخ اشاعت : 2024/07/05

ایکنا: تھائی شیعوں کی امتیازی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ ہے کہ سید الشہداء حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے لیے ہر سال ملک بھر میں ان کی مساجد اور امامبارگاہیں بالخصوص بنکاک شہر میں ماتمی تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ اسی طرح ملک کے جنوب میں واقع شہروں میں بھی جن میں نخن سیتامارات، سوٹن، ٹرانگ اور پتالونگ شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516677    تاریخ اشاعت : 2024/07/03

ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کے تعاون سے میلاد امام حسین(ع)، حضرت عباس(ع) و امام سجاد(ع) کے لیے اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515869    تاریخ اشاعت : 2024/02/16

ایکنا عراق: آزادی بیان اور بقائے باہمی کے عنوان سے سیمینارآستانہ حسینی(ع) کے تعاون سے نجف میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515055    تاریخ اشاعت : 2023/10/04

انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے سہولت پیدا کردی ہے کہ بہت سے لوگ جو کربلا نہیں جاسکے ہیں انکو جانے والے وہاں سے زیارت کرواتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514924    تاریخ اشاعت : 2023/09/10