مراکش کا تباہ کن زلزلہ

IQNA

مراکش کا تباہ کن زلزلہ

مراکش میں سات درجے کے خوفناک زلزلے نے خطرناک تباہی پھیلا دی اور کہا جاتا ہے کہ ہزار سے زاید لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔/